ابنا: سومریہ نیوزکی رپورٹ کےمطابق عراقی پولیس نےبعقوبہ،کنعان، العظیم اور خانقین علاقوں پرحملے کرکےبارہ مشکوک دہشتگردوں کوگرفتارکیاہےجن میں انسداد دہشتگردی قانون کےمطابق آٹھ نہایت مطلوب دہشتگردتھے۔جبکہ جنوب مغربی بعقوبہ کےایک دیہات میں عام ایک عام شہری کی گاڑی کےراستےمیں ہونےوالےدھماکےمیں ڈرائیور زخمی ہوگيا۔............./169
23 جولائی 2011 - 19:30
News ID: 255398
عراق کےسیکورٹی ذرائع نےصوبہ دیالہ میں بارہ مشکوک دہشتگردوں کی گرفتاری کی خبردی ہے۔